وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار سے پنجاب کے سابق انسپکٹر جنرل پولیس محمد طاہر کی ملاقات

پیر 15 اکتوبر 2018 19:43

وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار سے پنجاب کے سابق انسپکٹر جنرل پولیس محمد طاہر کی ملاقات
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں پنجاب کے سابق انسپکٹر جنرل پولیس محمد طاہر نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے سابق انسپکٹر جنرل پولیس محمد طاہر کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے۔وزیراعلیٰ نے محمد طاہر کو سوونیئر بھی دیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں