وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت کو بہترین بجٹ پیش کرنے پرمبارکباد

منگل 16 اکتوبر 2018 22:14

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت کو بہترین بجٹ پیش کرنے پرمبارکباد
لاہور۔16 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2018ء) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب اسمبلی کے بجٹ سیشن میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے بجٹ سیشن کے دوران صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت کو پنجاب حکومت کی جانب سے تعلیم، صحت، زراعت اوردیگرسماجی شعبوں کی بہتری کیلئے نئے مالی سال کے دوران شاندار اقدامات کا اعلان کرنے پر مبارکباد دی۔تقریر کے اختتام پر وزیراعلیٰ نے صوبائی وزیر خزانہ کو گلے لگا کر مبارکباد دی-

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں