بابو پسنجر ٹرین بند نہیں کی ،ایک دن کیلئے معطل کی گئی' ترجمان ریلوے

بدھ 17 اکتوبر 2018 13:33

بابو پسنجر ٹرین بند نہیں کی ،ایک دن کیلئے معطل کی گئی' ترجمان ریلوے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2018ء) پاکستان ریلویزکے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ لاہور اور وزیرآباد کے درمیان چلنے والی بابو پسنجر ٹرین بند نہیں کی گئی۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق یہ ٹرین صرف ایک دن کے لیے معطل کی گئی ہے۔ کوچز خراب ہونے کے باعث ٹرین کو معطل کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں