کرکٹر شرجیل خان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ ،پی سی بی ،ڈی جی امیگریشن سے 26 نومبر کو جواب طلب
بدھ 17 اکتوبر 2018 14:50
(جاری ہے)
معزز عدالت سے استدعا ہے کہ درخواست گزار کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیا جائے۔
وکیل نے بتایا کہ عدالت اس سے قبل سپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹر محمد عرفان اور شاہزیب حسن کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے چکی ہے جبکہ درخواست گزار شرجیل خان کو سعودی عرب روانگی سے قبل کراچی ائیر پورٹ پر روکا گیا ۔اس پر عدالت نے استفسار کیا کہ درخواست گزار شرجیل خان خود کہاں ہیں ۔ جس پر وکیل نے بتایا کہ کرکٹر شرجیل خان کراچی میں ہیں ۔جسٹس علی باقر نجفی نے کہا کہ روکا کراچی ائیر پورٹ پر گیا اور آپ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔وکیل نے بتایا کہ پی سی بی کا ہیڈ آفس لاہور میں ہے اور شرجیل خان کے خلاف تمام کارروائی بھی لاہور میں ہوئی ۔جس پر عدالت نے درخواست پر وزارت داخلہ ،پاکستان کرکٹ بورڈ اور ڈی جی امیگریشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 26 نومبر کو جواب طلب کر لیا ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کسانوں سے گندم کی خریداری سرکاری ریٹ کے مطابق کی جائے : میاں رشید منہالہ کسان بورڈ پاکستان کا کسان دشمن ..
کاہنہ:فیکٹریوں کا زہریلا دھواں شہریوں کیلئے وبال جان بن گیا
وزیراعلی پنجاب سپورٹ پرائس پر گندم خریداری میں تاخیر کا فوری نوٹس لیں: رانا فاروق سعید
پنجاب بھرمیں1276ٹریفک حادثات میں09افراد جاں بحق1318زخمی ہوئے
وقتی فوائد کی بجائے پائیداری کی سوچ کو فروغ ملنا خوش آئند ہے‘ ڈاکٹر خالد محمود
سب کو مل کر ایسا معاشرہ تشکیل دینا ہوگا جو مسلمانون کے خلاف ہونے والی سازشوں کا مقابلہ
پنجاب ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشن (پیسی) ورکرز ،اُنکے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں بھی ..
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو ..
پولیس کی پتنگ سازی و فروشی کے خلاف کارروائی، ملزم گرفتار
پنجاب حکومت کا پارکوں کے لئے ایک ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ
چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا جہلم میں خاتون ٹیچر کا بچے پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا