پولیس نے موٹر سائیکل چوری کرنے کے شیدائی بابا جی کو پکڑ لیا
60 سالہ ملزم یوسف موٹر سائیکل چوری کرنے میں سنچری مکمل کر چکے ہیں
مقدس فاروق اعوان بدھ 17 اکتوبر 2018 16:11
(جاری ہے)
شاپنگ سنٹرز کے باہر کھری موٹر سائیلیں تو بابا جی کی فیورٹ ہوتی تھیں۔
بابا جی نے پولیس کو بتایا کہ وہ موٹر سائیکل چوری کر کے بدین اور ٹھٹہ میں سات سے آٹھ ہزار روپے میں فروخت کرتا تھا۔خیال رہے کراچی میں موٹر سائیکل لفٹر کا کم عمر لڑکوں سے وارداتیں کراوانے کا انکشاف بھی ہوا تھا۔۔واٹر پمپ کے نزدیک واقع یوسف پلازہ کے قریب سے 15 سالہ ملزم کو گرفتار کیا گیا تھا۔۔کم عمر ملزم نے ابتدائی تفتیش میں انکشاف کیا کہ موٹر سائیکل چوری کرکے استاد کو دیتا تھا جس پرمجھے ایک ہزار روپے ملتے تھے۔ملزم کے بیان کے مطابق عابد، الیاس اور علی نامی تین استاد ہیں جو موٹر سائیکلیں چوری کرواتے ہیں۔ گروہ میں اور بھی بچے شامل ہیں، وہ بھی موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔ملزم نے بتایاکہ اب تک شہر کے مختلف علاقوں سے تین موٹر سائیکلیں چوری کرچکا ہوں اور اس کے عوض ملنے والی رقم سے نشے کی لت پوری کرتا ہوں۔ملزم کے مطابق موٹر سائیکل چوری کرکے گلستان جوہر میں جاکر دیتا تھا۔ 15 سالہ لڑکے مطابق پان کے کیبن پر کام کرتا تھا تاہم شراب کے نشہ کی عادت کے باعث موٹر سائیکلیں چوری کرنا شروع کردیں۔ موٹر سائیکل لفٹڑ نے اپنے بیان میں بتایا کہ وہ ملیر مرغی خانہ کے قریب رہتا ہے اور اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا ہے جو اس کے کام کے حوالے سے با خبر تھے۔اس حوالے سے پولیس نے بتایاکہ بچوں کو موٹر سائیکل لفٹر بنانے والا گروہ چوری شدہ موٹر سائیکلوں کے پرزے فروخت کرتا ہے۔پولیس کے مطابق گروہ کا اہم ملزم علی جیل میں ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت