امریکی خبر رساں ادارہ شریف خاندان کی کرپشن کی ایک اور کہانی منظر عام پر لے آیا
شریف برادران نے کے الیکٹرک کے سودے میں کرپشن کی،ابراج کیپیٹل کے عارف نقوی نے شریف برادران کو رشوت دی،وال اسٹریٹ کا دعویٰ
سید فاخر عباس بدھ 17 اکتوبر 2018 21:00
(جاری ہے)
تازہ ترین خبر کے مطابق امریکی خبر رساں ادارہ وال اسٹریٹ شریف خاندان کی کرپشن کی ایک اور کہانی منظر عام پر لے آیا۔
وال اسٹریٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ شریف برادران نے کے الیکٹرک کے سودے میں کرپشن کی اور ابراج کیپیٹل کے عارف نقوی نے شریف برادران کو رشوت دی۔امریکی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ ابراج کیپٹل کے عارف نقوی نے پس پردہ شریف برادران سے تعلقات بڑھائے۔شریف برادران سے قریبی غیرملکی مشیر سے دو کروڑ روہے کا معاہدہ کیا۔عارف نقوی نے ای میل کی ، معاملہ غلط ہاتھوں میں گیا تو دھماکہ ہو گیا۔ای میل میں انکشاف کیا گیا کہ کک بیکس کی تقسیم کے حوالے سے فیصلہ شریف برادران نے کرنا ہے۔کک بیکس کے طور پر دی جانے والی رقم شریف خاندان کو الیکشن فنڈ یا فلاحی کاموں کی آڑ میں دی جائے گی۔ای میل میں یہ بھی کہا گیا کہ 2 کروڑ ڈالر شریف خاندان تک پہنچانے کا فیصلہ بھی شریف برادران کریں گے۔وال اسٹریٹ کے دعوے کے مطابق کک بیکس کی ڈیل 5 سال پہلے کی ہے اور اس سارے معاملے میں شریف خاندان اور ابراج کیپٹل کے معاملے کو خفیہ رکھا گیا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
یوایم ٹی میں لبرل آرٹس پر تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
لاہور کے صحافیوں کیلئے جلد فیز ٹو لا رہے ہیں،ہماری ڈکشنری میں فیورٹ ازم نہیں‘ عظمی بخاری
پنجاب میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے منظوری دیدی
صوبائی وزیر صنعت و تجارت کا ڈائریکٹوریٹ آف کنزیومر پروٹیکشن کونسل کا دورہ، مختلف شعبوں کی ورکنگ کا جائزہ ..
سید فرہاد علی شاہ کا ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر آفس شیخوپورہ کا دورہ
مہنگی روٹی اور نان بیچنے پر 13افراد موقع سے گرفتار، پوائنٹس سیل
آئندہ جنوری میں پرنٹنگ، فروری میں کتب تقسیم کا مرحلہ مکمل کیا جائے گا‘ وزیرتعلیم
پنجاب میں ورلڈ بینک کے خاندانی منصوبہ بندی پروگرام کے جائزہ کیلئے ورلڈ بنک مشن کے وفدکا محکمہ بہبود ..
نوجوانوں کو مہارت سے لبریز کرکے روزگار کیلئے تیار کرنا بڑا چیلنج ہے‘ ڈاکٹر خالد محمود
نارووال ، سرکاری گاڑی کی مبینہ ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ،مقدمہ درج
متروکہ وقف املاک بورڈ کی 40ارب مالیت کی ٹرسٹ اراضی واگزار
وزیراعلی پنجاب نے ناروال میں گاڑی کی ٹکر سے بچے کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا‘ عظمی بخاری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ماحول دوست اور صاف توانائی کو نیشنل انرجی مکس کا بنیادی حصہ بنانے کی ضرورت ہے،آصف علی زر داری
-
حکومت کاروباری ماحول سازگار بنانے کیلئے جامع اصلاحات کے عمل کو تیز کرے، صدر مملکت
-
ملک کو درپیش چیلنجز پر قابو پانا نا ممکن نہیں ،آصف علی زر داری
-
لاہور کے صحافیوں کیلئے جلد فیز ٹو لا رہے ہیں،ہماری ڈکشنری میں فیورٹ ازم نہیں‘ عظمی بخاری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی ملاقات
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
وزیراعلی پنجاب نے ناروال میں گاڑی کی ٹکر سے بچے کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا‘ عظمی بخاری
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
فواد چودھری کی عبوری ضمانتوں کے متعلق تحریری فیصلہ جاری
-
گیس چوروں کے خلاف کریک ڈائون جاری
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
مس اور ڈس انفارمیشن دنیا بھر کا بڑا مسئلہ ،قانون سازی کرنے جارہے ہیں‘ شزہ فاطمہ خواجہ