ن لیگ میں جو لاوہ پک رہا ہے وہ جلد ہی پھو ٹے گا،فیاض الحسن چوہان
پارٹی قائدین کی کرپشن سے مایوس ارکان اب اپنی قیا دت سے الگ ہونا چاہتے ہیں ن لیگ میں فارورڈ بلاک بن رہا ہے جس کے لئے تحریک انصاف کو کو ئی کو شش نہیں کرنی پڑی پارٹی کے ایم پی ایز اور ایم این ایز پارٹی چھوڑنے کو تیار بیٹھے ہیں،میڈیاسے غیر رسمی گفتگو
بدھ 17 اکتوبر 2018 22:24
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آشیانہ ھاؤسنگ سکیم کو غریبوں کے نام پر شروع کیا گیا تھا مگر سات سال میں ایک بھی غریب کو گھر نہیں ملا۔
معصوم عوام کے چودہ ارب ضائع کر دیے گئے اور اب حساب دیتے ہوئے ان کو تکلیف ہو رہی ہے۔ آشیانہ سکیم میں ایک بھی اینٹ نہیں رکھی گئی۔ فلیٹ بنانے کے لئے کروڑوں روپے لیے گئے۔ نام نہاد خادمِ اعلیٰ پر اربوں کی کرپشن کا الزام ہے۔ فیاض الحسن نے کہا کہ آشیانہ سکینڈل میں ملو ث آل شریف اور اسکے کرپٹ حواریوں نے کس طرح ملک کو لوٹا سب جانتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ کو شرم آنی چاہئے عوام کی حمایت کی بات کرتے ہیں۔ عوام اب ان لوگوں کی باتوں میں نہیں آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ آل شریف اور انکے حواری لوگوں کو بیوقوف نہ بنائیں اور نیب کو اپنا کام کرنے دیں۔نیب ایک آزاد ادارہ ہے کرپشن کے خلاف تحقیقات اس کا فرض ہے۔وہ ثبوتوں کی روشنی میں آزادانہ کام کررہی ہے۔شہباز شریف اور انکے حواریوں نے مل کے ملک لوٹا ہے۔ عوام کو اب ان سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ آشیانہ ہاوسنگ سکیم اربوں روپے کا سکینڈل ہے۔محترم خادم اعلیٰ اور ان کے خدمتگاروں نے مل کر پنجاب اور قومی خزانے کو اربوں روپے کا ٹیکہ لگایا ہے۔فیاض الحسن چوھان نے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں انکے تمام سپاہی منسٹرز ملک کا پیسہ لوٹنے کے لیے حکومت میں نہیں آئے نہ ہی ھمارا اقتدار میں آنے کا مقصد منی لانڈرنگ ہے۔ہم آئین اور قانون کے مطابق نیب، ایف بی آر، ایف آئی اے،پولیس، سپریم کورٹ تمام اداروں کی مکمل معاونت کریں گے تاکہ وہ اس ملک میں کرپٹ اور بدعنوان لوگوں کو منطقی انجام تک پہنچائیںکیونکہ ہمارے اوپر ہمارے چیف ایگزیکٹو عمران خان اور سردار عثمان بزدار ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان کو بجلی چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا،ترجمان
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی