شہبازشریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد لاہور نیب آفس پہنچ گئے

بدھ 17 اکتوبر 2018 23:20

شہبازشریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد لاہور نیب آفس پہنچ گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2018ء) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد لاہور ٹھوکر نیاز میں واقع نیب کے آفس پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف قومی اسمبلی کے اجلاس شرکت کے بعد قومی ایئر لائن کے ذریعے لاہور پہنچے جہاں ان کو سخت سکیورٹی حصار میں نیب کے لاہور آفس پہنچایا گیا ۔نیب کے افسران بھی ان کے ہمراہ تھے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں