چڑیا گھر میں سانبھر ہرن کے ہاں بچے کی پیدائش

جمعرات 18 اکتوبر 2018 15:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2018ء) لاہور چڑیا گھر میں سانبھر ہرن کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے بعد انکی تعداد پانچ ہو گئی ۔ : چڑیا گھر میں سابنھر ہرن میں تین میل ،ایک فی میل اور ایک بچہ شامل ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں