سانحہ کارساز،آمریت اور دہشتگردوں نے بے نظیر کو نشانہ بنایا‘ بلاول بھٹو زرداری
پیپلز پارٹی نے جمہوریت کی بحالی ،اسے مضبوط بنانے کی جدوجہد کے دوران خون کے دریا پار کیے ‘شہداء کو خراج عقیدت پیش سانحہ کارساز پیپلز پارٹی کی جمہوریت کیلئے بے مثال قربانیوں کی یاد کا دن ہے،شہید جمہوریت کے روشن ستارے ہیں ‘آصف زرداری ، خورشید شاہ
جمعرات 18 اکتوبر 2018 16:45
(جاری ہے)
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ سانحہ کارساز کے شہید جمہوریت کے روشن ستارے ہیں ،شہدا جمہوریت کی قربانیوں سے جمہوریت کا سورج طلوع ہوا انکی قربانی رائیگاں نہیں ہوں گی۔
انہوں نے کہا کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے فلسفے پر ثابت قدم ہیں ،آئین اور جمہوریت کا دفاع کرتے رہیں گے ۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ سانحہ کارساز پیپلز پارٹی کی جمہوریت کیلئے بے مثال قربانیوں کی یاد کا دن ہے، آئین اور جمہوریت کا دفاع کرتے رہیں گے۔واضح رہے کہ 18اکتوبر 2007ء کو سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی وطن واپسی پر کراچی میں نکالی گئی ریلی میں بم دھماکے میں 130 افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی ہوگئے تھے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعلی ٰکے معاون خصوصی سے جنوبی پنجاب سے لغاری خاندان کے ارکان اسمبلی کی ملاقات
ڈی جی ایل ڈے اے کی زیرصدارت اجلاس، مجوزہ ری اسٹرکچرنگ بارے بریفنگ دی گئی
عاصم محمود نے جہیزو شادی کے دیگراخراجات کیخلاف آوازبلند کردی
کاہنہ:فیکٹریوں کا زہریلا دھواں شہریوں کیلئے وبال جان بن گیا
ڈاکٹر فریاد حسین نے ایم ایس جنرل ہسپتال کے عہدہ کا چارج سنبھال لیا
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
نیشنل پولیس اکیڈمی کے زیر تربیت اے ایس پیزکی پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں تربیت مکمل
ٹ*قائد اعظم انڈسٹریل سٹیٹ میں واقع صنعتوں کے کارکنوں کی میراتھن ریس
چ*مفت درسی کتب کی فراہمی کے لیے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کو 3ارب روپے جاری
qاعظم سواتی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پہنچ گئے
محکمہ داخلہ پنجاب نے گھر بیٹھے آن لائن اسلحہ لائسنس حاصل کرنے کا پورٹل بھی بند کر دیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار