آنے والے دنوں میں کون سے صوبے میں گورنر راج لگنے جا رہا ہے؟
معروف صحافی کامران شاہد نے فواد چوہدری کی پریس کانفرنس کے بعد بڑی خبر دے دی
مقدس فاروق اعوان جمعہ 19 اکتوبر 2018 13:05
(جاری ہے)
کراچی اور بلوچستان کی ترقی کے لئے ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جسکی سربراہی گورنر سندھ کریں گے۔
انہوں نے بتایا کہ نواز حکومت دور میں این ایل جی کے دو ٹرمینل لگائے گئے ، بنیادی طور پر یہ کیمیکل کے ٹرمینل تھے۔ بعد میں ان میں رد وبدل کرکے این ایل جی میں بدل دیا گیا۔ قطر اور اینگرو کے ساتھ کئے گئے معاہدوں میں کمیشن لیا گیا ہے ۔ حکومت کے ساتھ ساتھ ذمہ دار ادارے بھی اسکا جائزہ لے رہے ہیں۔ حکومت پاکستان کو روزانہ کی بنیادوں پر ا س معاہدے کی وجہ سے 2لاکھ 41ہزار ڈالر دینے پڑ رہے ہیں اور سالانہ 44فیصد ریٹرن دینا پڑتا ہے۔ دنیا میں کہیں بھی اتنا ریٹرن نہیں ہے۔ اس کا کم سے کم ریٹرن 20فیصد ہوتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ حکومت پاکستان پر دباؤ تھا کہ کرشنگ کا سیزن30نومبر سے شروع کیا جائے مگر حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ کسی کے دبا ئو میں نہیں آئے گی اور ہر صورت کرشنگ سیزن 15نومبر سے شروع کیا جائے گا۔ شوگر مل مالکان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کسانوں کو بروقت ادائیگی کریں ۔ کسانوں کے ساتھ کسی بھی قسم کی زیادتی برداشت نہیں کی جائے گی۔ فاٹا کو کے پی کے میں ضم کرنے کے فیصلے سے متعلق انہوں نے بتایا کہ ’’فاٹا ‘‘ کو کے پی کے میں ضم کیا جائے گا اور یہ کام بتدریج ہو گا کیونکہ این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں نے اپنا حصہ کم کر کے 3فیصد فاٹا کو دینا ہے۔ وزیراعظم نے فوری طور پر وزارت خزانہ کوحکم جاری کیا کہ این ایف سی ایوارڈ پر کام بہتر کیا جائے اور صوبوں کو فوراً مذاکرات کر کے انہیں راضی کیا جائے کہ وہ اپنا حصہ کم کریں تاکہ 3فیصدفاٹا کو دیا جائے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا وزیر تعمیرات و مواصلات کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال گجرات کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری