آصف ہاشمی کے خلاف دائر مقدمے کی سماعت 3 نومبر تک ملتوی

ہفتہ 20 اکتوبر 2018 16:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2018ء) سپیشل جج سنٹرل لاہور محمد رفیق نے متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چیئرمین آصف ہاشمی کے خلاف دائر مقدمے کی سماعت 3 نومبر تک ملتوی کر دی ہے۔

(جاری ہے)

ایف آئی اے نے آصف ہاشمی کے خلاف مذکورہ عدالت میں باقاعدہ مقدمے کا چالان پیش کر رکھا ہے۔ ملزم آصف ہاشمی کو ایف آئی اے نے گزشتہ روز عدالت میں پیش کیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں