پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے پنجاب اسمبلی کے تمام اراکین کی ایوان میں نشستیں مخصوص کر دی

ہفتہ 20 اکتوبر 2018 16:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2018ء) پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے پنجاب اسمبلی کے تمام اراکین کی ایوان میں نشستیں مخصوص کر دی ہیں۔

(جاری ہے)

ان نشستوں کو اراکین پنجاب اسمبلی کے ناموں کے حوالے سے حروف تہجی کے تحت مخصوص کیا گیا ہے، پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں حزب اقتدار اور اور حزب اختلاف کے ارکان اسمبلی مخصوص کردہ نشستوں پر بیٹھیں گے، اپنی ہی نشستوں سے کھڑے ہو کر بات کریں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں