سراج الحق کل قلعہ سیف اللہ روانہ ہوں گے

ہفتہ 20 اکتوبر 2018 22:44

سراج الحق کل قلعہ سیف اللہ روانہ ہوں گے
کوئٹہ /لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2018ء) جماعت اسلامی کے امیر سنیٹرسراج الحق 21اکتوبراتوار کوقلعہ سیف اللہ روانہ ہوں گے جہاں 10بجے پشتون بیلٹ کے گیارہ اضلاع کے اجتماع ارکان سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

اجتماع ارکان سے صوبائی امیرمولاناعبدالحق ہاشمی بھی خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں