پاکستان اورآسٹریلیاکی ٹیموںکے مابین کھیلے گئے ٹونٹی ٹونٹی میچوںمیں5کھلاڑی قومی ٹیم کی قیادت کر چکے ہیں

اتوار 21 اکتوبر 2018 13:50

ْلاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2018ء) پاکستان اورآسٹریلیاکی ٹیموںکے مابین کھیلے گئے ٹونٹی ٹونٹی میچوںمیں5کھلاڑی قومی ٹیم کی قیادت کر چکے ہیں ۔ جن میں شعب ملک ،مصباح الحق،شاہدآفریدی،محمدحفیظ اورسرفرازاحمد شامل ہیں۔پاکستان اورآسٹریلیاکے مابین کھیلے گئے ٹونٹی ٹونٹی میچوںمیںشعیب ملک نی2007ء سی2010ء تک 2میچوںمیںقومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کی جن میںسے ایک میچ جیتااورایک میچ ہاراآسٹریلیاکیخلاف شعیب ملک کی کامیابی کاتناسب50فیصدہے۔

(جاری ہے)

مصباح الحق نی2009ء میںایک ٹونٹی میچ میںٹیم کی قیادت کی اورمیچ جیتا۔آسٹریلیاکے خلاف مصباح الحق کی کامیابی کاتناسب 100فیصدہے۔شاہدآفریدی نی2010ء سی2016تک 6میچوں میںٹیم کی قیادت کی جن میں سی2میچ جیتے اور4میچ ہارے آسٹریلیاکے خلاف شاہدآفریدی کی کامیابی کاتناسب 33.33فیصدہے۔محمدحفیظ نی2012ء سی2014تک 5میچوں میںٹیم کی قیادت کی جن میں سی3میچ جیتے،ایک میچ ہارااورایک میچ ڈراہونے کے بعدسپراوورمیں جیتا آسٹریلیاکے خلاف محمدحفیظ کی کامیابی کاتناسب 70فیصدہے۔سرفرازاحمد نی2018ء میں3میچوں میںٹیم کی قیادت کی جن میں سے گرین شرٹس نے 2میچ جیتے اورایک میچ ہارا آسٹریلیاکے خلاف سرفرازاحمد کی کامیابی کاتناسب 66.66فیصدہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں