نئے پاکستان میں کوئی غریب کا حق چھیننے کی جرأت نہیں کرے گا‘صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال
وزیراعظم عمران خان کی قیادت میںایسے پاکستان کی جانب بڑھ رہے ہیں جہاں عام آدمی بھی سراٹھا کر جئے گا فنی تعلیم کے فروغ سے بھی غربت اوربیروزگاری کے مسائل پر قابو پایا جا سکتا ہے، نئی ٹیکنیکل یونیورسٹیاں قائم کی جارہی ہیں
پیر 22 اکتوبر 2018 15:44
(جاری ہے)
آئندہ 5سال میں 1کروڑ روزگار کے مواقع اور50لاکھ گھروں کی تعمیر پی ٹی آئی حکومت کے منشور کا اہم حصہ ہے اوران اہداف کے حصول کے لئے کوئی کسراٹھا نہیں رکھی جائے گی۔
انہوں نے کہاکہ سرمایہ کاری اور صنعتوں کے فروغ سے روزگار کے لاکھوں نئے مواقع پیدا کئے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے سابق حکومتوں نے صنعتی ترقی کے لئے کوئی موثر اور ٹھوس پالیسی نہ دی جس کی بنا پر صنعت کا شعبہ زوال پذیر ہوا۔انہوں نے کہا کہ ہم صوبے میں صنعتوں کے فروغ کے لئے ایسی پالیسی لارہے ہیں جو صنعتی شعبہ میں انقلاب برپا کر دے گی۔انہوں نے کہا کہ چھوٹی اور درمیانی درجے کی صنعتیں کسی بھی ملک کی ترقی میں ریڑی کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں اور ایس ایم ای سیکٹر ملازمتیں فراہم کرنے کا ایک بڑا ذریعہ ہے۔پنجاب حکومت صوبے میں اس سیکٹر کے فروغ کے لئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ فنی تعلیم کے فروغ سے بھی غربت اوربیروزگاری کے مسائل پر قابو پایا جا سکتا ہے۔صوبے میں نئی ٹیکنیکل یونیورسٹیاں قائم کی جارہی ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چینی زبان عالمی منظر نامہ میں بہت اہمیت اختیار کرچکی ہے، مریم نواز کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
وزیراعلی پنجاب کا وژن کھیلوں کی ترقی ہے، مختلف شہرں میں بیس بال گرائونڈز بنائے جائیں گے، صوبائی وزیرکھیل
رفیع پیر تھیٹر ،والڈ سٹی کے اشتراک سے شاہی قلعہ لاہور میں تین روزہ پپٹ شو شروع
وفاقی حکومت چینی کی برآمد کی کسی صورت اجازت نہ دے، مرکزی کریانہ مرچنٹس ایسوسی ایشن
چینی برآمد کرنے کی ممکنہ اجازت سے پہلے ہی قیمت بڑھ گئی
ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.79فیصد کمی
یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کا 45 ہزارمیٹرک ٹن چینی خریدنے کا فیصلہ
لاہور ،شہری کو اغوا ء کرکے تاوان وصول کرنے کا الزام، ایس ایچ او شادمان گرفتار
لاہور کے مختلف مقامات پردو افراد جاں بحق ،شناخت نہ ہو سکی
تھانہ شادباغ کے قریب گندے نالے سے خاتون ڈاکٹر کی لاش برآمد
چینی زبان عالمی منظر نامے میں بہت زیادہ اہمیت اختیار کرچکی،اقوام متحدہ کی چھ آفیشل زبانوں میں سے ایک ..
پیپلز پارٹی پنجاب کے ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کے امیدواروں کی مکمل حمایت کریگی؛ قائدین
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
-
گورنرپنجاب سے سرجن ڈاکٹر برگیڈیئر (ر)رئوف افتخار احمد کی ملاقات