اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںچیف جسٹس محمد انوارالحق کاپروٹوکول لینے سے انکار

چیف جسٹس محمد انوارالحق کاپروٹوکول لینے سے انکار

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اکتوبر2018ء) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد انوارالحق نے عہدے کا پروٹوکول لینے سے انکار کر دیا ۔

(خبر جاری ہے)

تقریب حلف برداری کے بعد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد انوارالحق نے پروٹوکول سمیت تمام سکیورٹی واپس کردی ۔ چیف جسٹس نے کہا کہ مجھے پروٹوکول کی ضرورت نہیں۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں