لاہور ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس انوار الحق نے پروٹوکول لینے سے انکار کر دیا

منگل 23 اکتوبر 2018 21:08

لاہور ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس انوار الحق نے پروٹوکول لینے سے انکار کر دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2018ء) لاہور ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس انوار الحق نے پروٹوکول لینے سے انکار کر دیا ہے چیف جسٹس نے یہ کہتے ہوئے کہ انہیں پروٹوکول کی ضرورت نہیں پروٹوکول کا عملہ واپس بھجوا دیا انہیں اس وقت پروٹوکول فراہم کیا گیا جب چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد وہ لاہور ہائیکورٹ پہنچے جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں