وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی لاہور ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس انوارالحق کی تقریب حلف برداری میں شرکت

منگل 23 اکتوبر 2018 21:51

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی لاہور ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس انوارالحق کی تقریب حلف برداری میں شرکت
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے گورنر ہائوس میں لاہور ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس انوارالحق کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے جسٹس انوار الحق کو لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کا منصب سنبھالنے پرمبارکباد دی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں