امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے صوبائی مجلس شوریٰ کا اجلاس (آج) طلب کرلیا

اتوار 4 نومبر 2018 18:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 نومبر2018ء) امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے صوبائی مجلس شوریٰ کا اجلاس آج بروز ( پیر ) کو منصورہ لاہورمیں طلب کرلیاہے۔اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال کاجائزہ اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں