سابق وزیراعظم نوازشریف سے سینئر سیاستدا ن سہیل ضیا بٹ کی ملاقات

ہفتہ 10 نومبر 2018 21:35

سابق وزیراعظم نوازشریف سے سینئر سیاستدا ن سہیل ضیا بٹ کی ملاقات
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 نومبر2018ء) مسلم لیگ(ن) کے قائد و سابق وزیراعظم محمد نوازشریف سے سینئر سیاستدا ن سہیل ضیا بٹ نے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ملاقات میں بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر اظہار افسوس اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی ۔ اس موقع پر سابق ایم این اے عمر سہیل بٹ بھی موجود تھے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں