آئی جی پنجاب نے ایک ایس ایس پی ، پانچ ڈی آئی جیز کی خدمات مانگ لیں

پیر 12 نومبر 2018 18:09

آئی جی پنجاب نے ایک ایس ایس پی ، پانچ ڈی آئی جیز کی خدمات مانگ لیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 نومبر2018ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب امجد جاوید سلیمی نے ایک ایس ایس پی اور پانچ ڈی آئی جیز کی خدمات مانگ لیں ۔

(جاری ہے)

جن پولیس افسران کی خدمات مانگی گئی ہیں ان میں ایس ایس پی عبدالقادر قمر ، ڈی آئی جی مقصود الحسن ، مسعود سلیم ،وقاراحمد چوہان ،ریاض گاڑااور ڈی آئی جی احمد کمال شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں