علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پور ٹ پر ایک پروازمنسوخ ،متعدد تاخیر کا شکار

منگل نومبر 15:40

علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پور ٹ پر ایک پروازمنسوخ ،متعدد تاخیر کا ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 نومبر2018ء) لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پور ٹ پر ایک پروازمنسوخ جبکہ متعدد تاخیر کا شکار ہوئیں ۔

(جاری ہے)

گلف ایئر کی راس الخیمہ جانے والی پرواز 1821منسوخ جبکہ اتحاد ائر کی ابوظہبی جانے والی پرواز 242پینتیس منٹ ،ترکش ایئر کی استنبول جانے والی پرواز 715 تین گھنٹے ،چائنہ ایئر کی ارمچی جانے والی پرواز 6018چھ گھنٹے ،بیجنگ سے آنے والی پرواز 853 تیس منٹ ،پی آئی اے کی لندن سے آنے والی پرواز 758ایک گھنٹہ ،دمامجانے والی پرواز 158پنتالیس منٹ تاخیر ،کویت جانے والی پرواز 204چالیس منٹ اور ایمرٹس ائر کی دبئی جانے والی پرواز 623پچیس منٹ تاخیر کا شکارہوئی ۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments