وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا تلہ گنگ اور سندر کے قریب ٹریفک حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

منگل نومبر 22:43

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا تلہ گنگ اور سندر کے قریب ٹریفک حادثات میں ..
لاہور۔13 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 نومبر2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تلہ گنگ اور سندر کے قریب ٹریفک حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا، وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ حادثات میں زخمی ہونے والے افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں، وزیراعلیٰ نے ٹریفک حادثات کے بارے میں انتظامیہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments