پنجاب حکومت نے 3افسران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

جمعرات 15 نومبر 2018 13:40

․لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2018ء) پنجاب حکومت نے 3افسران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق محمد الیاس کوایڈیشنل سیکرٹری محکمہ پاپولیشن ،رانا ٹکا خان کو ایڈیشنل ڈی جی ایل ڈی اے اور محمدانور چودھری کو ایڈیشنل ڈی جی ایم ڈی اے ملتان تعینات کردیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں