لاہور‘ گریڈ 19 کے 3افسران کے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری

جمعرات 15 نومبر 2018 16:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2018ء) پنجاب حکومت نے گریڈ 19 کے تین افسران کے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

جس کے مطابق محمد الیاس نامی افسر کو ڈپٹی سیکرٹری پاپولیشن رانا خان کو ایڈیشنل ڈی جی ایل ڈی اے اور محمد انور چوہدری کو ایڈیشنل دی جی ایم ڈی اے ملتان تعینات کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں