چیف جسٹس پاکستان نے یونائیٹڈ کرسچین ہسپتال کی حالت زار کا نوٹس لے لیا

مسیحی برادری کو یہ محسوس نہیں ہونا چاہیے کہ انہیں محروم رکھا جا رہا ہے،خود ہسپتال کا دورہ کروں گا

جمعہ نومبر 14:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2018ء) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے یونائیٹڈ کرسچین ہسپتال کی حالت زار کا نوٹس لے لیا۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس نے کہا کہیونائیٹڈ کرسچین ہسپتال کا بڑا نام ہوتا تھا،پورے شہر میں یو سی ایچ جیسی آئیڈیل لوکیشن کسی ہسپتال کی نہیں اس ہسپتال کو ٹھیک کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مسیحی برادری کو یہ محسوس نہیں ہونا چاہیے کہ انہیں محروم رکھا جا رہا ہے، میں خود ہسپتال کا دورہ کروں گا ۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments