ڈاکٹر عمر سیف کو وائس چانسلر آئی ٹی یونیورسٹی کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

ڈاکٹر اکمل حسین قائم مقام وائس چانسلر آئی ٹی یونیورسٹی تعینات

جمعہ نومبر 23:57

ڈاکٹر عمر سیف کو وائس چانسلر آئی ٹی یونیورسٹی کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
لاہور۔16 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2018ء) پنجاب حکومت نے ڈاکٹر عمر سیف کو وائس چانسلر آئی ٹی یونیورسٹی کے عہدے سے ہٹا دیا‘ سینئر پروفیسر اور ڈین سوشل سائنسز ڈاکٹر اکمل حسین کو آئی ٹی یونیورسٹی کا قائم مقام وائس چانسلر تعینات کر دیا گیا‘ اس ضمن میں ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے‘ نوٹیفکیشن کے مطابق چانسلر‘ گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد سوشل سائنسز کے ڈین ڈاکٹر اکمل حسین کو عارضی طور پر انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی میں بطور وائس چانسلر ذمہ داری تفویض کی گئی ہے۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments