دو سہیلیوں نے بصارت سے محروم شخص سے شادی کر لی
بصارت سے محروم شخص ظفر اقبال درجہ چہارم کے ملازم ہیں
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 17 نومبر 2018 12:36
(جاری ہے)
ایک کزن شادی سے ہی مکر گئی۔جب کہ لڑکے فراز کی خلاف اغواء کا مقدمہ درج کروادیا۔
دونوں کزنوں نے ہائیکورٹ میں ایک ہی شوہر کے ساتھ رہنے کے بیانات بھی دیئے تھے تاہم اب ایک کزن علینہ نے والد کے پاس پہنچتے ہی لڑکے فراز سے شادی کے حوالے سے اپنا بیان بھی بدل لیا۔ فراز کی پہلی بیوی کا کہنا ہے کہ میری دوست میرے بغیر نہیں رہ سکتی تھی۔اور نہ ہی میں اس کے بغیر رہ سکتی تھی اور میں اس کو بلا کر اپنے شوہر سے اس کی شادی کروائی۔لیکن اس کہانی میں ایک نیا موڑ اس وقت آیا جب فراز کی ایک بیوی علینہ روٹھ گئی اور فراز پر اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پریشانی کم نہ ہوئی اور کچھ دن بعد فراز کی بیوی علشبہ نے بھی فراز کا ساتھ چھوڑ دیا۔یاد رہے کچھ عرصہ پہلے خبر آئی تھی کہ ملتان کے رہائشی نوجوان محمد فراز نے شادی کی تو ڈیڑھ ماہ بعد ہی اسے دوسری شادیبھی کرنا پڑی۔ فراز کی پہلی بیوی نے اپنی رضامندی سے اپنے شوہر کی شادی اپنی کزن سے کروائی۔لڑکیوں کے مطابق علینہ اپنی سہیلی علشبہ سے بے حد پیار کرتی تھی دونوں کزنیں ایک دوسرے کے بغیر رہ نہیں سکتیں تھیں۔شادی کے بعد بھی دونوں نے اکھٹے رہنے کا فیصلہ کرلیا اور علینہ نے اپنی سہیلی علشبہ کی شادی بھی اپنے شوہر فراز سے کروادی۔ شادی کے بعد تینوں میاں بیویاں کچھ عرصہ تو خوش و خرم رہے مگر اب یہ خبر آئی ہے کہ فراز کی ایک بیوی نے اس پر قتل کا مقدمہ درک کروایا ہےجب کہ دوسری لڑکی نے فراز سے طلاق لے لی ہے۔دو لڑکیوں سے شادی کرنے والا فراز جو کہ میڈیا میں بھی خبروں کی زینت بنا رہا اب مقدمے میں پھنس چکا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 596 افراد شدید زخمی ہو گئے
لاہور پریس کلب میں اقراء کلب کی ہفتہ وار نشست
تمام اضلاع اور تحصیلوں میں ڈرائیونگ سکول کے قیام کو یقینی بنایا جائی: مرزا فاران بیگ
خاتون اول ایران ڈاکٹر جمیلہ عالم الہدی کا ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا تاریخی دورہ
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل تک منایا جائیگا، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر
چوہدری قمر عباس پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری
رمضان کیلئے بنائے گئے صوبائی کنٹرول روم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم ..
پنجاب میں سرمایہ کاری پر چینی کمپنی کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وزیر صنعت چوہدری شافع حسین
ضلعی انتظامیہ کی غفلت سے رائے ونڈ میں گرانفروش بے لگام ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ناکام
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
جنرل (ر) قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا