اداروں کی مضبوطی اور عوام کی بالادستی جمہوریت کی بنیاد ، شفافیت و بلاامتیاز احتساب ہی گڈگورننس کی رُوح ہے ، سی پیک ملکی ترقی کے ساتھ ساتھ خطے کی خوشحالی کیلئے سود مند ثابت ہو گا،
پانی کے ذخیرہ کیلئے ہمیں ڈیمز بنانا ہو ں گے، ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے لانگ ٹرم فیصلے کرنا ہو ں گا گورنر پنجاب کا20 ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب
ہفتہ 17 نومبر 2018 20:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سی پیک ملکی ترقی کے ساتھ ساتھ خطے کی خوشحالی کے لیے سود مند ثابت ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں سی پیک کے ثمرات سے فائدہ اٹھانا ہو گا۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہی ہے اور اس سلسلے میں ون ونڈو سسٹم شر وع کیا گیا جہاں پر سرمایہ کاروں کو ایک چھت تلے تمام سہولیات دستیاب ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پچھلی حکومت نے جی ایس پی پلس کا درجہ ملنے کا فائدہ نہیں اٹھا یا ۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری کے لیے پنجاب میں گیس کی قیمتیں دوسرے صوبوں کے برابر کی گئی ہیں جس سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کو فروغ حاصل ہو گا۔گورنر پنجاب نے کہا کہ ملکی انڈسٹری کو مضبوط کرنے کے لیے سمگلنگ کو روکنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں میں آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے کہ پاکستا ن کی بنی ہوئی اشیاء کو ترجیح دیں ۔گورنر پنجاب نے کہا کہ جب تک ملک میں انصاف کا نظام نہیں ہو گا ملک ترقی کی شاہراہ پر گامزن نہیں ہو سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت میرٹ کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے اور-" رائٹ پرسن فار رائٹ جاب" کی پالیسی پر عمل پیرا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میںنے بطور چانسلر اعلان کیا ہے کہ وائس چانسلر ، ڈینز اور دیگر پوسٹوں پر تعیناتی سفارش پر نہیں کی جا ئے گی۔ انہوںنے کہا کہ پنجاب کی تمام یونیورسٹیوں کو سولر پر منتقل کیا جائے گا- گورنر پنجاب نے کہا کہ ہمیں پانی کے ذخیرہ کے لیے ڈیمز بنانا ہو ں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے لانگ ٹرم فیصلے کرنا ہو ں گا۔اس موقع پر وفد کے سر براہ میجر جنرل سمریز سالک نے ادارے کے اغرا ض و مقاصد اور یونیورسٹی میں ورکشاپ کے شرکاء کے تربیتی مراحل کے مختلف پہلوئوں پر روشنی ڈالی ۔ گورنر پنجاب کو ادارے کی طرف سے شیلڈ بھی پیش کی گئی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام عازمین حج کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
دیہی خواتین کی طرح خانہ بدوش خواتین میں نسوانی بیماریوں کی شرح زیادہ ہے تاہم انہیں آگاہی کی ضرورت ہے، ..
لیسکو کی جانب سے نادہندگان کے خلاف مہم جاری
اسسٹنٹ ڈائریکٹر اعجاز بخاری محکمہ جیل خانہ جات میں 41سال خدمات سر انجام دینے کے بعد ریٹائر ہو گئے
وزیر تعلیم پنجاب نے امتحانی شکایات سے آگاہی کیلئے واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا
وزیرزراعت عاشق حسین کرمانی سے ڈائریکٹر سیلز ایشیا کن کمپنی سٹفین اوڈن کی ملاقات
بشریٰ بی بی اپنے بیڈ روم میں بیٹھ کر سزا پوری کر رہی ہیں ،فتنہ فساد پارٹی کو پروپیگنڈے کے علاوہ کوئی کام ..
چین کی آٹھ کمپنیاں نواز شریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار، پاکستان کے پہلے آئی ٹی ..
کمشنر لاہور و چیئرمین لاہور بورڈ محمد علی رندھاوا کا امتحانی مراکز ہالز لارنس روڈ کا دورہ
جی سی یو میں بائیو سائنسز کے موضوع پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو