اداکارہ ہما علی اسٹیج ڈرامہ’ ’ دل والے ‘‘ میں پرفارم کریں گی

اتوار 18 نومبر 2018 12:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 نومبر2018ء) اداکارہ ہما علی 23نومبر سے میر محل تھیٹر میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامہ’ ’ دل والے ‘‘ میں پرفارم کریں گی ۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے ان دنوں ڈرامے کے لئے خصوصی ڈانس آئٹم کی تیاری شروع کر رکھی ہے ۔ ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں چاہت چوہدری ، روشنی ،اکرم اداس، رانی جی پپو ٹھاکر ، عمران شوکی ، وسکیم اکرم ،فدا رانا سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ ڈرامے کی تحریر و ہدایات وسیم اکرم کی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں