احسن خان ڈرامہ سیریل ’’ الف ‘‘ کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کے بعد واپس کراچی روانہ

اتوار 18 نومبر 2018 12:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 نومبر2018ء) اداکار احسن خان ڈرامہ سیریل ’’ الف ‘‘ کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کے بعد نتھیا گلی سے واپس کراچی روانہ ہوگئے ۔

(جاری ہے)

ڈرامہ سیریل ’’ الف ‘‘ کی ٹیم ریکارڈنگ کیلئے گزشتہ دس روز سے نتھیا گلی میں موجود تھی ۔ ڈرامے کی کاسٹ میں احسن خان ، کبریٰ خان، سجل علی، حمزہ علی عباسی، مظہر صباحی اور دیگر اداکار شامل ہیں۔ ڈرامے کے ہدایتکار حسیب حسن ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں