حکومت نے علیمہ خان کو کوئی این آر او نہیں دیا، افتخار درانی
علیمہ خان کے این آر او سے متعلق ان سے ہی پوچھا جائے، وزیراعظم کے معاون خصوصی کی گفتگو، علیمہ خان نے اپنی جائیداد میں 25 فیصد ٹیکس اور 25 فیصد جرمانے کی رقم ادا کی ہے،اپوزیشن نے وزیراعظم کی بہن علیمہ خان کا کیس نیب کو بھیجنے کا مطالبہ کررکھا ہے
ثنااللہ ناگرہ اتوار 18 نومبر 2018 20:22
(جاری ہے)
نوازشریف کی بیٹی مریم نوازکا نام اس لیے بھیجا کہ وہ سرکاری یا حکومتی عہدہ نہیں رکھتیں۔
انہوں نے ایک سوال ”جہاز کے بارے میں ملٹری سیکرٹری اجازت دیتا ہے کہ جہاز کہاں جائے گا؟، کیا کسی دوسرے صوبے کے وزیراعلیٰ نے بھی وزیراعظم کا جہاز استعمال کیا ہے؟“دوسرے صوبے کے وزیراعلیٰ یا گورنر بارے مزید تحقیقات کی جائیں گی۔ تاہم ابھی شہباز شریف کا نام ہی سرفہرست ہے۔انہوں نے علیمہ خان کو این آراو دینے سے متعلق سوال پر کہا کہ یہ سوال آپ علیمہ خان سے پوچھ سکتے ہیں۔ علیمہ خان کو حکومت نے کوئی این آر او نہیں دیا۔ واضح رہے وزیراعظم کی بہن علیمہ خان کی دبئی میں بے نامی دار پراپڑٹی نکلی ہے۔جس پرعلیمہ خان نے صاف انکار کیا کہ ان کی جائیداد نہیں ہے۔ تاہم علیمہ خان نے اپنی جائیداد میں 25فیصد ٹیکس اور 25فیصد جرمانے کی رقم ادا کی ہے۔ علیمہ خان کے اس اقدام پراپوزیشن نے وزیراعظم کی بہن علیمہ خان کا کیس نیب کو بھیجنے کا مطالبہ کررکھا ہے۔اپوزیشن جماعتوں نے نزدیک علیمہ خان کا کیس نیب کو بھیجا جائے ملک میں دوقانون نہیں چلنے دیں گے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 596 افراد شدید زخمی ہو گئے
لاہور پریس کلب میں اقراء کلب کی ہفتہ وار نشست
تمام اضلاع اور تحصیلوں میں ڈرائیونگ سکول کے قیام کو یقینی بنایا جائی: مرزا فاران بیگ
خاتون اول ایران ڈاکٹر جمیلہ عالم الہدی کا ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا تاریخی دورہ
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل تک منایا جائیگا، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر
چوہدری قمر عباس پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری
رمضان کیلئے بنائے گئے صوبائی کنٹرول روم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم ..
پنجاب میں سرمایہ کاری پر چینی کمپنی کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وزیر صنعت چوہدری شافع حسین
ضلعی انتظامیہ کی غفلت سے رائے ونڈ میں گرانفروش بے لگام ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ناکام
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
جنرل (ر) قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی