منہاج القرآن کے تحت 5شادیوں کی سالانہ اجتماعی تقریب کا انعقاد
صدر منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین سمیت اہم شخصیات کی تقریب میں شرکت منہاج ویلفیئر فائونڈیشن مستحق اور پسے ہوئے طبقات کی بحالی و امداد میں مصروف عمل ہے‘ڈاکٹر حسین محی الدین
اتوار 18 نومبر 2018 20:30
(جاری ہے)
منہاج القرآن کے قائدین نے باراتیوں کا پھولوں کے ہار پہنا کر پتیاں نچھاور کر کے استقبال کیا۔باراتی ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا ڈالتے ہوئے پنڈال میں داخل ہوئے،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صدر منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین نے کہاکہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی زیر سرپرستی کمزور،مستحق اور پسے ہوئے طبقات کی بحالی و امداد میں شب و روز مصروف عمل ہے۔
تحریک منہاج القرآن پورا سال غریب و مستحق بیٹیوں کی شادیوں کی اجتماعی تقاریب کا انعقاد کرتی ہے۔ہزاروںبے سہارا بچیاں رشتہ ازدواج میںمنسلک ہو کر خوشحال زندگی بسر کر رہی ہیں۔تحریک منہاج القرآن کے تحت چلنے والے سینکڑوں تعلیمی ادارے ملک سے جہالت کے اندھیروں کو دور کر رہے ہیں۔ڈاکٹر طاہر القادری اسلام اور انسانیت کی خدمت کا اہم فریضہ سر انجام دے رہے ہیں۔اس موقع پرتحریک منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک حسن ابدال کے قائدین بھی موجود تھے۔تقریب کے اختتام پردلہنوں کو قرآن پاک کے سائے تلے ڈھیروں دعائوں میں رخصت کیا گیا ،خوشی کے اس موقع پر بھی تقریب میں موجود خواتین کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت