قومی و نجی ائیرلائنز نے مونالاعبدالوہاب کی نمازجنازہ میں شرکت کے خواہشمندوں کو لوٹ لیا
رش بڑھنے کی وجہ سے لوگوں سے 40 ہزار روپے کرایہ وصول کیا گیا، مسافروں کی شکایت
مقدس فاروق اعوان پیر 19 نومبر 2018 12:16
(جاری ہے)
پی آئی اے اور نجی ائیرلائنز کے طیاروں میں مطلوبہ نشستیں دستاب نہیں جب کہ مسافروں نے شکایت کی ہے کہ رش بڑھنے کی وجہ سے ہی ائیر لائنز نے کرائے میں اضافہ کیا ہے۔
مسافروں نے کہا ہے کہ لاہور کا کرایہ 40ہزار روپے وصول کیا گیا جس پر ائیر لائنز انتظامیہ کا موقف ہے کہ ریوینیو میجمنٹ سسٹم کے تحت کرائے میں اضافہ ہو جاتا ہے۔واضح رہے امیر تبلیغی جماعت پاکستان حاجی عبدالوہاب کی نماز جنازہ مولانا نذر الرحمن نے پڑھائی جس میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی ۔ان کی نماز جنازہ سندر روڈ اجتماع گاہ پنڈال میں پڑھائی گئی جس کے بعدان کووصیت کے مطابق تبلیغی مرکز کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا، ان کی وفات کی خبر دنیا بھر میں پھیل گئی، لاکھوں لوگوں نے جنازہ میں شرکت کی،س موقع پر سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہی ،ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل،مولانا فضل الرحیم اشرفی،مولانا اسعد عبیداللہ، مولانا مجیب الرحمان انقلابی، ڈاکٹر فرید پراچہ،حافظ ادریس سمیت سیاسی و مذہبی شخصیات،علماء و مشائخ،دینی اساتذہ، طلباء اور تمام مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے ملک بھر سے ہزاروںافراد نے نماز جنازہ میں شرکت کی، بعد ازاں مولانا عبدالوہاب کو تبلیغی مرکز رائیونڈ میں سپرد خاک کر دیا گیا،اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کی طرف سے خصوصی انتظامات کئے گئے تھے، مولانا عبدالوہاب کی عمر96 برس تھی وہ چند روز سے ڈاکٹرز ہسپتال میں زیر علاج تھے، حاجی عبدالوہاب کو سانس اور سینے کی تکلیف بھی تھی، بیماری کے باعث رواں سال کے تبلیغی اجتماع میں شرکت بھی نہیں کرسکے تھےمتعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت