زلفی بخاری کا اپنے خلاف کیس ختم ہونے کا اشارہ
میرا کیس ہائی کورٹ میں ہے، اگلے ہفتے تک ختم ہوجائے گا۔ معاون خصوصی وزیراعظم زلفی بخاری کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ پیر 19 نومبر 2018 17:49
(جاری ہے)
تاہم اب زلفی بخاری نے نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے۔
نیب نے وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے ہٹانے کی مخالفت کردی ہے۔ تاہم وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت آج ہوگی۔ زلفی بخاری نے ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دے رکھی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے زلفی بخاری کی درخواست پرنیب سے جواب طلب کیا تھا۔ دوسری جانب انہوں نے گزشتہ روز ایک سوال پر رپورٹر سے تلخی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ کس قانون کے تحت استعفیٰ دوں۔ سوال کسی طریقے سے پوچھا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ جو بھی حکم جاری کرے گی اس پر عملدرآمد کیا جائے گا۔ انہوں نے وزیراعظم کے یوٹرن کے سوال پر کہا کہ یوٹرن کا مطلب تصحیح کرنا ہوتا ہے حالات کے مطابق فیصلے بدلتے رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ کرپشن کوختم کیا جائے۔ میرے محکمے میں پہلے ہی بہت کرپشن ہے۔ ممبرکسی بھی پارٹی کا ہو ہمیں کام دے غرض ہے۔ 5 سالوں میں عوام کو فلاحی ریاست بناکردیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عمر ے پر گیا توتنقید شروع ہوگئی اب پھر تنقید کی جارہی ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا وزیر تعمیرات و مواصلات کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال گجرات کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری