ملک ریاض کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس پیر 19 نومبر 2018 18:43

ملک ریاض کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار-19 نومبر 2018ء) :بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض کے خلاف محمکہ اینٹی کرپشن کی جانب سے مقدمہ درج کروا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض کو محمکہ اینٹی کرپش کے سامنے پیش ہونا تھا اور اس غرض سے محکمہ اینٹی کرپشن انکو 3 بار طلب کر چکا تھا تاہم وہ پیش نہ ہوئے جس پر محکمہ اینٹی کرپشن کی مدعیت میں ملک ریاض کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تاحال اس صورت حال پر ملک ریاض یا انکے کسی بھی ترجمان کا ردعمل نہیں آیا اور نہ ہی کوئی موقف دیا گیا ہے۔دوسری جانب مقدمہ درج ہونے کے بعد ملک ریاض کے خلاف قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں