کرپشن کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کیا ہی ،عوام کا پیسہ کھانے والوں کیلئے یہاں کوئی معافی نہیں ہے‘فیاض الحسن چوہان
ریاست کا پیسہ کھانا کہاں کا انصاف ہے،56کمپنیاں بنائی گئیں جو سب کی سب خسارے میں ہیں‘صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت
پیر 19 نومبر 2018 19:20
(جاری ہے)
نیب ایک خود مختار ادارہ ہے کرپشن کے خاتمے کے لیے ہر قسم کے تعصب سے بالاتر ہو کر فرائض انجام دے۔
ان کا کہنا تھا کہ سب جانتے ہیں کہ نام نہاد خادم اعلی نے 56 کمپنیاں بنائیں جو سب کی سب خسارے میں ہیں مگر ان کمپنیوں میں 12 لاکھ سے لیکر 60 لاکھ تک تنخواہوں پر گریڈ اٹھارہ اور گریڈ بیس کے افسران کی بھرتیاں کی گئیں۔ یہ سب کرپشن اور بد عنوانی کی بد ترین مثال ہے۔اور کمال ڈھٹائی تو یہ ہے کہ خادم اعلی اور فرزند اعلی جب عوام کے سامنے آتے ہیں تو ایسے وکٹری کا نشان بناتے ہیں جیسے کشمیر فتح کر کے، پیدل حج کر کے یا پھر دہلی کے لال قلعے پر پاکستان کا جھنڈا گاڑ کے آئے ہیں۔ اس نام نہاد خادم اعلی فرزند اعلی اور داماد اعلی نے مل کر گزشتہ دس سالوں میں اپنی کرپشن سے صوبے کو تباہ حالی کے قریب پہنچا دیا ہے۔فیاض الحسن چوہان کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے سابقہ حکمرانوں نے قائد اعظم کے پاکستان کو اپنی بد دیانتی اور بد عنوانی سے اربوں ڈالر کا مقروض بنا دیا ہے۔ اداروں کی تباہی دراصل ان کی کرپشن کے باعث ہی ہوئی ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں عمران خان کی صورت میں پہلی بار وہ وزیراعظم آیا ہے جو اقتدار میں آتے ہی کرپشن اور منی لانڈرنگ کے خلاف ڈٹ کے کھڑا ہو گیا ہے۔ اپنے اقتدار کے پہلے تین مہینوں میں اربوں روپے کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کا سراغ لگایا گیا ہے۔ 15 ہزار جعلی بینک اکانٹس پکڑے گئے ہیں۔فیاض الحسن چوہان کا مزید کہنا تھا کہ میرا آج یہاں موجود تمام بچوں کو یہی پیغام ہے کہ آئیڈیل وہ نہیں ہوتا جو بڑے گھر میں رہتا ہے، برانڈڈ کپڑے پہنتا ہے، بلکہ آئیڈیل وہ ہوتا ہے جو ملک و قوم اور دین سے محبت کرتا ہے۔ اوراپنے ملک اور قوم کے لئے اپنی جان ہتھیلی پر رکھتا ہے۔تقریب میں معروف ٹینس اسٹار اعصام الحق اور پنجاب کے 21 اضلاع سے مختلف سکولوں کے اساتذہ اور بچوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ صوبائی وزیر نے مقابلہ جیتنے والے طلبا میں انعامات بھی تقسیم کئے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت