آئی جی اے ڈی خواجہ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد موٹروے پولیس ٹریننگ کالج کا دورہ ،
چاک و چوبند دستے کی سلامی ایڈیشنل آئی جی خالد محمود ،کمانڈنٹ ٹریننگ کالج ڈی آئی جی محبوب اسلم کے ہمراہ شہداء کی یادگار پر دعا ،پھول چڑھائے
منگل 20 نومبر 2018 16:25
(جاری ہے)
آئی جی کو بتایا گیا کہ زیر تربیت افسران کو جدید خطوط پر عملی تربیت دی جا رہی ہے اور ان کے کمرہ کلاس کو بہترین آڈیو وڈیو آلات سے آرستہ کیا گیا ہے۔
آئی جی اے ڈی خواجہ نے فرانس سے درآمد شدہ جدید ایچ ٹی وی تھری ڈی سمولیٹر کا معائنہ بھی کیا اور ڈرائیورز کی جدید طرز پر پیشہ ورانہ تربیت پر زور بھی دیا۔ آئی جی اے ڈی خواجہ کو آمدہ ہفتہ میں شروع ہونے والے موٹروے پولیس کے سالانہ سپورٹس فیسٹیول کی تیاریوں اور انتظامات کے متعلق بھی بریف کیا گیا۔ بعد ازاں آئی جی موٹروے اے ڈی خواجہ نے مختلف کورسز میں شامل زیر تربیت افسران سے خطاب بھی کیا اور انہیں بتایا کہ موٹروے پولیس نے اپنی نیک نامی ایمانداری، روڈ یوزرز کیساتھ خوش اخلاقی اور سب سے بڑھ کر مشکل وقت میں مسافروں کی بروقت مدد کر کے حاصل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ڈرائیور غصہ کرنا نہیں چھوڑ سکتا تو ہم بھی خوش اخلاقی جو ہمارا بنیادی شعار ہے نہیں چھوڑ سکتے۔آئی جی نے مزید کہا کہ جس طرح کی تربیت انکو فراہم کی جا رہی ہے وہ اس فورس سے اعلی درجے کے پیشہ ورانہ رویے کی امید کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ وہ کوشش کریں گے کہ ان کو ذیادہ سے ذیادہ سہولتیں فراہم کی جائیں تاکہ وہ اپنی تمام تر توجہ اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے پر لگا سکیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 596 افراد شدید زخمی ہو گئے
لاہور پریس کلب میں اقراء کلب کی ہفتہ وار نشست
تمام اضلاع اور تحصیلوں میں ڈرائیونگ سکول کے قیام کو یقینی بنایا جائی: مرزا فاران بیگ
خاتون اول ایران ڈاکٹر جمیلہ عالم الہدی کا ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا تاریخی دورہ
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل تک منایا جائیگا، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر
چوہدری قمر عباس پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری
رمضان کیلئے بنائے گئے صوبائی کنٹرول روم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم ..
پنجاب میں سرمایہ کاری پر چینی کمپنی کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وزیر صنعت چوہدری شافع حسین
ضلعی انتظامیہ کی غفلت سے رائے ونڈ میں گرانفروش بے لگام ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ناکام
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ