پاک چین ریلوے کے درمیان ایم ایل ون کے معاہدے پر دستخط
ایم ایل ون سی پیک کی بیک بون ہے،تعاون کا معاہدہ طے پاگیا ہے،مجھے طعنے دینے والے شرم کریں ،ریلوے کے محکمے میں ایسے ہی نہیں آیا،بجٹ کے بعد پاکستان کی سیاست نئے مرحلے میں داخل ہوجائے گی۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی چینی نائب وزیرریلوے کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ منگل 20 نومبر 2018 16:52
(جاری ہے)
ریلوے افسران اور میں نے 100روزہ پلان پر بہت کام کیا۔وزیراعظم کو ریلوے ہیڈکوارٹرزکی دعوت دی ہے۔
وزیراعظم عمران خان 23نومبر کو 4ٹرینوں کا افتتاح کریں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ریل سروس بہت پیچھے رہ گئی ہے ریل سروس کو آگے لے کرجانا چاہتے ہیں۔ نوازشریف کے دور میں چین گیا تو لی پھانگ وزیراعظم تھے۔ شیخ رشید نے کہا کہ کچھ سیاسی چہرے مارچ تک دکھائی نہیں دیں گے۔ پیپلزپارٹی کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں ہے۔بجٹ کے بعد پاکستان کی سیاست نئے مرحلے میں داخل ہوجائے گی۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ٹرمپ کو جواب دے کر عوام کی ترجمانی کی ہے۔وزیراعظم ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے بہت محنت کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے پاس جانے کی کڑوی گولی کھانی پڑجاتی ہے۔ اپنی ضرورت کے مطابق آئی ایم ایف کی ضرورت ہے۔ کیونکہ آئی ایم ایف وقت کی ضرورت ہے۔لیکن ہم سیاستدان لوگوں سے غلط بیانی کرتے رہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈرگ فری پنجاب مہم میں تیزی،متعدد ملزمان گرفتار
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
کلین سوئپ شکست،ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے‘ جے یو آئی(س)
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں ‘سنی علما کونسل
ناموس مصطفیﷺ کیلئے کٹ مرنا سعادت ہے‘ متحدہ علما کونسل
موجودہ حکومت کے پاس عوامی مسائل کاکوئی حل نہیں‘ جے یو آئی
پی ٹی آئی کارکنوں کو اٹھائیسویں یومِ تاسیس مبارکباد ‘ فرخ جاوید مون
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
ضمنی الیکشن میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں‘ رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سپیشل میٹ سیفٹی ٹاسک فورس تشکیل دیدی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن