بھٹو دشمنوں کی آنکھوں میں آصف زرداری چبھ رہے ہیں ،شیخ رشید اب علیمہ خان کی فکر کریں ‘سعید غنی

شیخ رشید کی منافقت اور شر سے پیپلز پارٹی محفوظ ہے ،بھابھڑا بازار کے نوسر باز سے پنڈی والے ہوشیار رہیں

منگل نومبر 22:50

بھٹو دشمنوں کی آنکھوں میں آصف زرداری چبھ رہے ہیں ،شیخ رشید اب علیمہ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 نومبر2018ء) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ بھٹو دشمنوں کی آنکھوں میں آصف زرداری چبھ رہے ہیں ،شیخ رشید کی منافقت اور شر سے پیپلز پارٹی محفوظ ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے وفاقی وزیر شیخ رشید کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت دشمنوں کے دل میں آصف زرداری تیر کی طرح ہیں ،شیخ رشید شیخیاں بگارنے کی بچائے اپنی فکر کریں ،بھابھڑا بازار کے نوسر باز سے پنڈی والے ہوشیار رہیں ۔سعید غنی نے کہا کہ شیخ رشید اب علیمہ خان کی فکر کریں ۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments