نواز شریف کی رہائشگاہ جاتی امراء میں عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے میلاد مصطفیؐ

جمعرات 22 نومبر 2018 15:13

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2018ء) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد محمد نواز شریف کی رہائشگاہ جاتی امراء میں عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے محفل سجائی گئی۔

(جاری ہے)

جس میں نواز شریف سمیت عزیز واقارب نے شرکت کی۔ اس موقع پر میلاد مصطفی ﷺمیں نعت خوانی اور درود و سلام پیش کیا گیا۔ محفل میلاد میں ملک و قوم کی ترقی اور سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں