گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کے حوالے سے بعض حلقوں میں غلط رپورٹنگ کی گئی‘ وائس چانسلر

سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف نہ کبھی یہاں آئے اور نہ ہی اس کا سنگ بنیاد رکھا گیا‘ ڈاکٹر حافظ خلیل احمد

جمعرات 29 نومبر 2018 14:39

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کے حوالے سے بعض حلقوں میں غلط رپورٹنگ کی گئی‘ وائس چانسلر
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 نومبر2018ء) وائس چانسلر ڈاکٹر حافظ خلیل احمد نے کہا ہے کہ گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کے حوالے سے میڈیا کے بعض حلقوں میں غلط رپورٹنگ کی گئی۔

(جاری ہے)

سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف نہ کبھی یہاں آئے اور نہ ہی اس کا سنگ بنیاد رکھا گیا ۔ انہوںنے کہا کہ بعض چینلز کی جانب سے اہم تعلیمی منصوبے کے حوالے سے سیاسی پوائنٹ اسکورنگ افسوسناک ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں