ایک ہی ملاقات کے بعد بھارتی صحافی عمران خان کے فین ہو گئے
بھارتی صحافیوں نے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ہونے والی ملاقات کا احوال ٹوئیٹر پر بیان کر دیا
مقدس فاروق اعوان جمعہ 30 نومبر 2018 12:42
(جاری ہے)
عمران خان نے مشرف اور منموہن 4 نکاتی فامولے کی طرف اشارہ کیا۔
عمران خان نے کہا کہ مودی کے ساتھ کسی وقت خوشی سے بات چیت کے لیے تیار ہوں۔اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں میٹنگ منسوخی بھارت کا منفی برتاؤ ہے۔بھرکا دت نے مزید کہا کہ عمران خان کرتارپور کے بعد دوسرے مزہبی راستے کھولنے کے لیے بھی کوشش کر رہے ہیں۔جن میں دریائے نیلم بھی شامل ہے عمران خان نے کہا کہ وہ ان راستوں کو ہندو یاتریوں کے لیے آسان بنانا چاہتے ہیں بھارتی صحافی راج دیپ سر ڈھسائی نے ٹویٹ کیا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ یک طرف مثبت اشاروں کی بھی ایک حد ہوتی ہے۔بھارت کو بھی اسی انداز میں جواب دینا ہو گا ورنہ ا س سب کا کچھ فائدہ نہیں ہو گا۔عمران خان نے کہا کہ ہم سجھتے ہیں کہ 6ماہ میں بھارت میں الیکشن ہیں لیکن اس کے بعد ہمیں جواب چاہئیے۔بھارتی صحافی نے کہا کہ ملاقات میں عمران خان نے مجھے باؤنسر دے مارا اور کہا مجھے پتہ ہے تو حافظ سعید سے متعلق ضرور سوال کرو گے۔عمران خان نے حافظ سعید سے متعلق سوال میں کہا کہ یہ بات مفاد میں نہیں کہ پاکستانی سر زمین دہشت گردی کے لیے استعمال ہو۔ بھارتی صحافی سوہانی حیدر نے بھی یہی ٹوئیٹ کیا۔عمران خان نے بھارتیوں کو واضح پیغام دیا کہ ماضی میں جو ہوا میں اس کا ذمہ دار نہیں لیکن آگے میں کسی ملک کے لیے اپنی سر زمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونے دوں گا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت