وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری سرور کی ملاقات

ہفتہ 1 دسمبر 2018 23:40

وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری سرور کی ملاقات
لاہور/اسلام آباد ۔ یکم دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 دسمبر2018ء) وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری سرور نے ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری سرور نے ہفتہ کو لاہور میں ملاقات کی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں