اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کرکے پنجاب کی حالت بدلیں گے،وزیراعلیٰ کی اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے غیررسمی ملاقات
پنجاب میں قبضہ مافیا کیخلاف بلاامتیاز کارروائی، 88 ہزار ایکڑ سے زائد اراضی واگزار، مالیت 150 سے 200 ارب روپے وسائل کا رخ پسماندہ علاقوں خصوصاً جنوبی پنجاب کی جانب موڑ دیا ہے،یکساں ترقی کے سفر کو آگے بڑھائیں گی:عثمان بزدار سماجی شعبہ کی ترقی پر بھی خصوصی توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں، پنجاب میں تبدیلی کے اثرات بہت جلد نمایاں نظر آئیں گے
منگل 4 دسمبر 2018 20:40
(جاری ہے)
ہم یکساں ترقی کے سفر کو آگے بڑھائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ میڈیا کی تعمیری تنقید سے رہنمائی ملتی ہے۔ عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کے حوالے سے میڈیا کا کردار قابل تحسین ہے اور اس ضمن میں میڈیا کی جانب سے مثبت تنقید اور تجاویز کا خیرمقدم کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اصلاحاتی ایجنڈے پر صدق دل سے عملدرآمد کرکے پنجاب کی حالت بدلیں گے۔ حکومت صوبے کی ہمہ جہت ترقی اور عام آدمی کے مسائل حل کرنے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ اداروں کی کارکردگی میں نمایاں بہتری لانے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ منتخب نمائندے عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے کیلئے ان سے مکمل رابطے میں ہیں۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ سماجی شعبہ کی ترقی پر بھی خصوصی توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں۔ پنجاب میں تبدیلی کے اثرات بہت جلد نمایاں نظر آئیں گے۔وزیراعلیٰ نے بتایا کہ پنجاب میں عوام کی سہولت کیلئے وزیراعلیٰ شکایت سینٹر قائم کر دیا گیا ہے جہاں عوام صحت، تعلیم، پولیس اور ڈی سی آفس سے متعلق شکایات درج کرا سکیں گے۔ شکایت سینٹر کا دائرہ کار پنجاب بھر میں بڑھایا جائے گا اور اس سینٹر کے فعال ہونے سے گائوں، تحصیل اور ضلع کی سطح پر عوامی شکایات کا ازالہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ شکایت سینٹر کو میں خود مانیٹر کر رہا ہوں اور شکایت سینٹر قائم ہونے سے سرکاری محکموں کے کام کرنے کے کلچر میں بھی بہتری آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت عوام سے کئے گئے وعدے پورے کرے گی۔ جنوبی پنجاب میں سیکرٹریٹ قائم کیا جا رہا ہے تاکہ وہاں رہنے والے لوگوں کو کام کیلئے لاہور نہ آنا پڑے۔ ہماری پوری کوشش ہے کہ عام آدمی کو ریلیف ملے اور اس مقصد کیلئے ہر طرح کے اقدامات کر رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے صوبہ پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور اصلاحاتی اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہباز گل اور پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ ڈاکٹر راحیل صدیقی بھی اس موقع پر موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام عازمین حج کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
دیہی خواتین کی طرح خانہ بدوش خواتین میں نسوانی بیماریوں کی شرح زیادہ ہے تاہم انہیں آگاہی کی ضرورت ہے، ..
لیسکو کی جانب سے نادہندگان کے خلاف مہم جاری
اسسٹنٹ ڈائریکٹر اعجاز بخاری محکمہ جیل خانہ جات میں 41سال خدمات سر انجام دینے کے بعد ریٹائر ہو گئے
وزیر تعلیم پنجاب نے امتحانی شکایات سے آگاہی کیلئے واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا
وزیرزراعت عاشق حسین کرمانی سے ڈائریکٹر سیلز ایشیا کن کمپنی سٹفین اوڈن کی ملاقات
بشریٰ بی بی اپنے بیڈ روم میں بیٹھ کر سزا پوری کر رہی ہیں ،فتنہ فساد پارٹی کو پروپیگنڈے کے علاوہ کوئی کام ..
چین کی آٹھ کمپنیاں نواز شریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار، پاکستان کے پہلے آئی ٹی ..
کمشنر لاہور و چیئرمین لاہور بورڈ محمد علی رندھاوا کا امتحانی مراکز ہالز لارنس روڈ کا دورہ
جی سی یو میں بائیو سائنسز کے موضوع پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو