عمران خان کے پہلے جلسے میں سرکاری نوکری سے استعفیٰ دینے والے شاعر
معروف شاعر فرحت عباس شاہ نے 22 سال تک عمران خان اور تحریک انصاف کو سپورٹ کرنے کے بعد ان کی حکومت سے نا امیدی کی وجوہات بتا دیں
مقدس فاروق اعوان جمعرات 6 دسمبر 2018 15:16
(جاری ہے)
ریاست مدینہ میں اگر کسی کے پاس ضرورت سے زیادہ زمین ہوتی تھی تو وہ واپس لے لی جاتی تھی اور اس جگہ اس آدمی کو بٹھایا جاتا تھا جس کے پاس زمین نہیں ہوتی تھی لیکن آج کی حکومت نے غریبوں کو بے گھرکرنا شروع کرنا دیا ہے۔
تجاوزات والا اآپریشن دراصل ورلڈ بینک ایجنڈا ہے کہ آپ شہروں کو پرانی شکل میں لے کر آئیں،اور 2016ء میں اس کے لیے فنڈنگ بھی کی گئی۔یہ کہتے ہیں کہ ہم نے 36 ایکڑ زمین واگزار کروائی لیکن ان کو چاہئیے کہ ایک ایکڑ میں ہی مارکیٹ بنا کر ان غریب لوگوں کو روزگار دیں۔وزیراعظم کو چاہئیے کہ سود کا خاتمہ کریں اور کاروبار میں توازن پیدا کریں۔عمران خان باہر سے پیسہ ملک میں لانا ایجنڈا نہیں تھا انہوں نے تو غریبوں کے لیے کام کرنا تھا۔لیکن آج یہاں مچھلی بیچنے والا اور چنےبیچنے والا کہاں سے روزگار کمائے گا جسے یہاں سے اٹھا دیا گیا ہے۔عمران خان اس شخص کے ساتھ جہاز میں بیٹھتا تھا جس نے زمین تباہ کر دیں۔فرحت عباس شاہ نے مزید کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے:متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا وزیر تعمیرات و مواصلات کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال گجرات کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری