بھانڈوں اور مراثیوں کی بات کا جواب نہیں دیتا ‘ سعد رفیق

جمعہ 7 دسمبر 2018 19:36

بھانڈوں اور مراثیوں کی بات کا جواب نہیں دیتا ‘ سعد رفیق
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2018ء) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے فیاض الحسن چوہان کے حوالے سے سوال کا جواب دینے سے انکار کر دیا ۔

(جاری ہے)

پریس کانفرنس کے دوران جب ایک صحافی نے فیاض الحسن چوہان کی تنقید بارے سوال کیا تو سعد رفیق نے کہا کہ چار دہائیوں سے سیاست کر رہا ہوں ، پی ٹی آئی کے بھانڈوں اور مراثیوں کی بات کا جواب نہیں دیتا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں