وزیر اعلیٰ نے یوایس پی اینڈ ایم ایس یو کے دو نان ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے ناموں کی منظوری دیدی

ہفتہ 8 دسمبر 2018 16:57

وزیر اعلیٰ نے یوایس پی اینڈ ایم ایس یو کے دو نان ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے ناموں کی منظوری دیدی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2018ء) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کے اربن سیکٹر پلاننگ اینڈ مینجمنٹ کے دو نان ایگزیکٹو ڈائریکٹرز (ٹیکنیکل ایکسپرٹس) کے ناموں کی منظوری دیدی ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر سلمان شاہ اور مس عمرانہ ٹوانہ کوبورڈ آف ڈائریکٹرز آف اربن سیکٹر پلاننگ اینڈ مینجمنٹ سروسز یونٹ میں بطور نان ایگزیکٹو ڈائریکٹرز شامل کیا گیا ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں