اداکارہ ماہ نورکی ریڈیوپروگرام میں شرکت

اتوار 9 دسمبر 2018 12:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2018ء)نامور اداکارہ ماہ نور نے نجی ریڈیوکے پروگرام میںحصہ لیا۔اداکارہ نے تقریباً دوگھنٹے تک اپنے پرستاروںکے سوالات کے جوابات دیئے جس میں انہوں نے اپنی فنی زندگی کے بارے بھی آگاہ کیا۔

(جاری ہے)

ماہ نورنے بتایا کہ وہ ان دنوں مختلف پراجیکٹس میں مصروف ہیں جن میں ماڈلنگ،ویڈیوسونگ کی ریکارڈنگ اور کمرشلزکی شوٹنگ بھی شامل ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں